محاورات Flashcards
اس ٹیسٹ کرنے کے بعد بچوں کو محاورات کی پہچان اور اس کے مطلب پتہ چل گی گے (23 cards)
پروان
چہرانا (جوان ہونا)
______ پھونک پھونک کر
قدم رکھنا(بہت احتیاط سے چلنا یہ کام کرنا)
باتوں
میں انا (فریب میں انا )
بازی___
لئے جانا(جیت جانا )
بیڑا
زما لینا)اٹھاناا)
آنکھوں میں
کھٹکنا(برا لگنا )
بال کی کھال
(بہتاتارنا (بہت چن بین کرنا
آفر کا
پرکلا ہونا(بہت چالاک ہونا )
شادیانے
بجانا (بہت خوش ہونا)
بھانڈا
پھوڑنا (بيهد ظاہر کرنا ا)
آٹھ آٹھ
آنسورہنا (بہت زیادہ رہنا)
آرے
انا (مصیبت کے وقت مدد دینا)
اٹھے میں نمک
کے برابر ہونا(بہت کم ہونا)
اپنا سامنا
لئے کر رہ جانا (شمندا ہونا)
اینت سے
اینٹھ بجانا (تباہ کر دینا)
آنکھوں میں
خاک ڈالنا(فریب دینا)
آنکھوں کا
ترا ہونا(بہت لاڈلا ہونا)
آنکھیں
چرانا(نظریں نہ ملنا،شرمانا )
آنکھیں
بچنا(عزت کرنا)
الٹی گنگا
بہانا(رواج یہ دستور کے خلاف کام کرنا)
آسمان سے
باتیں کرنا(بہت بلند ہونا)
نیکی کر،
دریا میں ڈال
مطلب: نیکی کر کے بدلے کی امعید نہ رکھو