Adeeb Ki Izzat Flashcards
(111 cards)
کسی کام مے محو ہونا
مصروف
تصنیف
کتاب
قعر گمنامی
گمنامی کا گڑھا
ناموری
مشہوری ، شہرت
اشاعت
شایع ہونا ، پھیلانا ، تبلیغ کرنا
امتیازی صفت
دوسروں سے فرق کرنے والی خوبی
بےنیازی کی شان
چیزوں کی پرواہ نہ کرنا
کسب معاش
کسب : کمانا
معاش: روزی
کسب معاش : روزی کمانا
دنیا و مافیہا
ما: جو
فی: میں
ہا :اس
دنیا اور جو کچھ اس میں ہے
فکر سخن
شعر گوئی کی فکر ، کسی تخلیقی کام کی فکر کرنا
انکشاف
اظہار ، آگاہی
بہ درجہ غایت
حد درجہ ، بہت زیادہ
ہمت شکن
ہمت / حوصلہ توڑنے والا
عمر عزیز
پیاری عمر
تلف ہونا
ضائع ہونا
تسکین
تسلی ، سکوں ، عافیت
ناقدری
عدم احترامیت ، عزت نہ کرنا
کارنامہ حیات
زندگی مئی کیا جانے والا عظیم کام
حقیر
معمولی
زہد
تقویٰ ، پرہیزگار
رفیقہ حیات
زندگی کی ساتھی ، بیوی
ایثار
کسی دوسرے کے حاطر اپنی کسی ضرورت سے دست بردار ہونا ، قربانی
دل جوئی کرنا
دل بڑھانا ، تسلی دینا
ماتھے پر بل نہ آنا
تیوری نہ چڑھانا ، ناراضی کا اظہار نہ کرنا