Ayaat In Headings Flashcards
(16 cards)
توحید فی الزت کی ایت
اپ فرما دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے
توحید فی الصفات کی ایت
اس (اللہ) کی مثل کوئی شے نہیں
توحید فی العبادات کی ایت
اے لوگو! اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تم کو پیدا کیا
فطرت انسانی کا پکار کی ایت
اللہ تعالی کے اس فطرت (کا اتباع کرو) جس پر اس نے انسانوں کو پیدا کیا ہے
کائنات کی تحلیق پر ایت
کیا اللہ میں شک ہے جس نے زمین اور اسمان بنائے
کائنات کا نظم و ضبط کی ایت
نہ سورج کی مجال ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات سبقت کر سکتی ہے دن سے اور یہ سب اپنے اپنے مدار میں تیر رہے ہیں
انسانی مجلس کی گواہی پر ایت
اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب سے غافل کر دیا ہے اس رب سے جس نے تجھے پیدا کیا اور ٹھیک ٹھاک بنایا اور تم میں توازن قائم کیا
عزت نفس پر ایت
ہم نے اولاد آدم کو بزرگی سے نوازا ہے
اخوت و اتحاد پر ایت
مومن اپس میں بھائی بھائی ہیں
اج سی اور انکساری پر ایت
اللہ کے بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں
شرک فی الزات
نہ وہ کسی کا باپ ہے اور نہ وہ کسی کا بیٹا ہے
شرٹ فل صفات کی ایت
اس (اللہ) کی مثل کوئی شے نہیں ہے
صفات کتنی بازوں میں شرک پر ایت
تم صرف اسی (اللہ) کی عبادت کرو
قران میں شرک کی مذمت
بے شک شرک برا بھاری ظلم ہے
اور جو کوئی اللہ کے ساتھ شریک کرے گویا وہ آسمان سے گر گیا
حدیث میں شرک کی مذمت
تو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کر اگرچہ تجھ کو قتل کیا جائے یا جلا دیا جائے