Gazal Flashcards

1
Q

مصیبت بھی راحت فزا ہو گئ ہے کے شاعر

A

حسرت موہانی

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

آدمی آدمی سے ملتا ہے کے شاعر

A

جگر مراد آبادی

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں کے شاعر

A

فراق گورکھپوری

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں یا بھلے ہیں کے شاعر

A

ادا جعفری

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
5
Q

محبوب کی تکالیف میں راحت پر شعر

A

رنج سے جوگر ہوا انسان تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آسان ہو گیئں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
6
Q

محبوب سے ملنے والی تکالیف اور خوشی میں راحت پر شعر

A

بس تیری رضا تری خوشنودی ہمیں ملے
وہ غم سرمایہ ہے جو تری راہ میں ملے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
7
Q

گناہ کو معاف کرنے والے پر شعر

A

بندہ ہے گناہ گار تو رحمن ہے مولا
بندے پر کرم کرنا تری شان ہے مولا

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
8
Q

عشق چاہنے پر شعر

A

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
9
Q

ہاتھ ملانا مگر دل نہ ملانا پر شعر

A

الہی آبرو رکھنا بڑا نازک زمانہ ہے
دل میں کفر رکھتے ہیں بظاہر دوستانہ ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
10
Q

محبوب کی ہنسی پر شعر

A

جب وہ ہنستا ہے تو مستانہ کنول لگتا ہے
میر کا شعر یا فالب کی غزل لگتا ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
11
Q

محبوب کی بے رخی اور عاشق کا دل اسی سے ملنا پر شعر

A

ہم ہیں مشتاق وہ ہے بےزار
یا الہی یہ ماجرہ کیا ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
12
Q

دل کا محبوب سے ملنے پر شعر

A

ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
13
Q

عشق پر اختیار نہ ہونے پر شعر

A

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالب
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بجھے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
14
Q

محبوب کی یاد پر شعر

A

نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
15
Q

عجیب کیفیات پر شعر

A

اچھا خاصا بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا، تم ہو جاتا ہوں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
16
Q

سکون کے مقام پر شعر

A

نہ دولت سے نہ دنیا سے نہ گھر آباد کرنے سے
تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے

17
Q

دوست کے برے ہونے پر شعر

A

وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلام
دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے

18
Q

محبوب کے ساتھ گزرا ہوا وقت پر شعر

A

کتنے پر کیف تھے وہ دن جاناں
جب ترے پہلو میں رہا کرتے تھے

19
Q

عاشق کے جزبات پر شعر

A

خاموش اے دل بھری محفل میں چلایا نہیں کرتے
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

20
Q

موت پر شعر

A

موت اس کی ہے جس کا زمانہ کرے افسوس
یوں تو آئے ہیں دنیا سبھی مرنے کے لیے

21
Q

اپنوں سے مدد پر شعر

A

جل جاو کڑی دھوپ میں خاموشی سے مگر
اپنوں سے کبھی سایہ دیوار نہ مانگو

22
Q

اللہ کی چلائی ہوئی شمع پر شعر

A

فانوس بن کر جس کی خفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے