language Flashcards
(10 cards)
1
Q
اسم کیا ہوتا ہے؟
A
اسم و ہوتا ہے جو کسی چیز انسان جانور جگہ وغیرہ کا نام ہوتا ہے
2
Q
ضمیر کیا ہوتا ہے؟
A
ضمیر و ہوتا ہے جو اسم کی جگہ پر لگتا ہے
3
Q
اسم صوت کیا ہوتا ہے؟
A
صوت کے لفظی معنی آواز کے ہیں
4
Q
فائل کیا ہوتا ہے؟
A
کام کرنے ولا
5
Q
فیل کیا ہوتا ہے؟
A
کام
6
Q
مفعول کیا ہوتا ہے ؟
A
جس پر کام ہوا
7
Q
حروف عتف کیا ہوتا ہے ؟
A
ایسے حرف جو دو کالموں کے درمیان تعلق قائم کریں
8
Q
حروف علت کیا ہوتا ہے؟
A
ایسے حروف جو کسی بات کا سبب ظاہر کریں
9
Q
سابقے؟
A
ایسے الفاظ جو لفظ کے آگے لگے
10
Q
لاحقے؟
A
ایسے الفاظ جو لفظ کے پیچھے لگیں