pc mcqs urdu Flashcards
(129 cards)
نیا قانون کا مرکزی کردار ہے
منگو
نیا قانون میں یہ زمانہ پیش کیا گیا ہے
1935
نیا قانوں سے مراد ہے
نیو انڈیا ایکٹ 1935
نیا قانون کا موضوع ہے
سماجی زندگی
ان کو اردو کا عظیم ترین ترقی پسند افسانہ نگار مانا جاتا ہے
سعادت حسن منٹو و
مجسمہ افسانہ غلام عباس کے اس مجموعے میں شامل ہے
اردو افسانہ اور افسانہ نگار
مجسمہ افسانہ کا موضوع ہے
انا اور محبت
مجسمہ افسانہ غلام عباس نے اس زمانے میں لکھا تھا
ابتدائی
مجسمہ افسانہ میں اس کے ہاتھوں مجسمہ کو نقصان پہنچ رہا تھا
ملکہ
غلام عباس کا عالمی شہرت یافتہ افسانہ ہے
آنندی
افسانہ چور کا تعلق اسی شہر سے ہے
لاہور
افسانہ چور کا موضوع یہ ہے ہے
ضمیر کی کشمکش
اشفاق احمد اس نظریہ کے علمبردار ہے
صوفی ازم
چور افسانہ اس کتاب سے ماخوذ ہے
سفر مینا
اشفاق احمد افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہیں ہیں
ڈرامہ نگار
انتظار حسین اس زمانے کے افسانہ نگار ہیں
دور جدید
انتظار حسین کے افسانوں کا اہم موضوع ہے
یاد ماضی
ہمسفر اس نوعیت کا افسانہ ہے
علامتی
ہمسفر کا مرکزی کردار یہ ہے
ایک نوجوان
افسانہ ہمسفر میں بس سے مراد یہ ہے
زندگی
بدلہ افسانہ اس نوعیت کا ہے
ترجمہ کیا ہوا
غلام ربانی آگرو اس زبان کے افسانہ نگار ہیں
سندھی
افسانہ بدلہ اس ماحول کا عکاس ہے
دیہی
بدلا کا مرکزی کردار ہے
گلاب