برسات Flashcards

(9 cards)

1
Q

برسات کے شاعر

A

اختر شیرانی( 1903-1948)

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
2
Q

گھٹاؤں کی نیلی فام پریاں، افق پہ دھومیں مچا رہی ہیں
ہواؤں میں تھرتھرا رہی ہیں، فضاؤں کو گدگدا رہی ہیں
مفہوم

A

آسمان پر گھٹائیں اس طرح چھائی ہوئی ہے گویا نیلی پریوں نے ہنگامہ برپا کر رکھا ہو اور ہوا میں رقساں(حرکت کرنا) یہ پریاں فضاؤں میں چھیڑ چھاڑ کر رہی ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
3
Q

چمن شگفتہ، دمن شگفتہ، گلاب خندان، سمن شگفتہ
بنفشہ و نسترن شگفتہ ہیں، پتیاں مسکرا رہی ہیں
مفہوم

A

برسات نے باغ کا ماحول انتہائی خوشگوار بنا دیا ہے گلاب، یاسمین(سمن) بنفشہ(پودا) اور نسترن(پودا) شگفتہ(تازہ) ہو گئے ہیں اور پھولوں کی پتیاں بھی مسکرا رہی ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
4
Q

یہ مینہ کے قطرے مچل رہے ہیں، یہ ننھے سیارے ڈھل رہے ہیں
افق سے موتی ابل رہے ہیں، گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
مفہوم

A

مینا کے قطرے اس انداز سے اتر رہے ہیں کہ لگتا ہے جیسے سیارے نیچے ارہے ہوں افق( آسمان) سے گھٹائیں(بادل) موتیوں کی دولت نچھاور کر رہی ہیں۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
5
Q

نہیں ہے کچھ فرق بحروبر میں، کھنچا ہے نقشہ یہی نظر میں
کہ ساری دنیا ہے اک سمندر، بہاریں جس میں نہا رہی ہیں
مفہوم

A

یوں نظر آرہا ہے کہ گویا سمندر اور خشکی میں کوئی فرق نہیں رہا ہر طرف پانی ہی پانی ہے جیسے سمندر ہو جس میں بہار نہا رہی ہیں۔

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
6
Q

چمن ہے رنگین، بہار رنگین، مناظر سبزہ زار رنگین
ہیں وادی و کوخسار رنگین، کہ بجلیاں رنگ لا رہی ہیں
مفہوم

A

برسات نے ماحول اتنا پرکشش بنا دیا ہے کہ چمن، سبزہ زار کے مناظر، وادیاں اور بلند و بالا پہاڑ سب نہایت خوبصورت نظر ارہے ہیں

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
7
Q

برسات کا خوبصورت ہونے پر شعر

A

فضاؤں میں آگئی ہے روانی
برسات کی رت ہے کیا سہانی

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
8
Q

بہاروں پر شعر

A

پھولوں میں بسی ہوئی فضا ہے
خوشبو سے لدی ہوئی ہوا ہے

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly
9
Q

گھٹاؤں پر شعر

A

وہ دیکھو اٹھی کالی کالی گھٹا ہے
چاروں طرف چھانے والی گھٹا

How well did you know this?
1
Not at all
2
3
4
5
Perfectly