مصنفین اور اصل ماخز Flashcards
(41 cards)
سورہ حسنہ کے مصنف
سید سلیمان ندوی
اپنی مدد آپ کے مصنف
سر سید احمد خان
سید کے اخلاق و خصائل کے مصنف
مولانا الطاف حسین حالی
ابو قاسم زھراوی کے مصنف
حمید عسکری
ادیب کی عزت کے مصنف
پریم چند
اوورکوٹ کے مصنف
غلام عباس
سفارش کے مصنف
احمد ندیم قاسمی
چراغ کے لو کے مصنف
ہاجرہ مسرور
مکتوبات اقبال کے مصنف
علامہ محمد اقبال
مکتوبات اغالب کے مصنف
مرزا اسد اللہ خان غالب
لاہور کا جغرافیہ کے مصنف
احمد شاہ بخاری پطرس
دوستی کا پھل کے مصنف
شفیع عقیل
کیا واقعی دنیا گول ہے؟ کے مصنف
ابن انشا
اور آنا گھر میں مرغیوں کا کے مصنف
مشتاق احمد یوسفی
حمد کے شاعر
امیر مینائی
نعت کے شاعر
ماہر القادری
سلیم اور رضا کے شاعر
نظیر اکبر آبادی
دانے کربلا میں صبح کا منظر کے شاعر
میر انیس
مستقبل کی جھلک کے شاعر
مولانا ظفر علی خان
برسات کے شاعر
اختر شیرانی
ہلال استقلال کے شاعر
حفیظ جالندھری
خطاب بہ جوانان اسلام کے شاعر
علامہ محمد اقبال
پیغام کے شاعر
علامہ محمد اقبال
ایبسٹریکٹ آرٹ کے شاعر
سید محمد جعفری